iklan banner

Mazedar urdu khanian

بےوقوف گدھا گاؤں سے باہر ہرے بھرے میدان میں ایک بوڑھا اپنے گدھے کو چرا رہا تھا۔اتنے میں دور سے اسے شور سنائی دیا۔کیا دیکھتا ہے کہ دشمن کی فوج تیزی سے اس طرف آرہی ہے۔یہ دیکھ کر وہ گھبرا گیا اور جلدی سے اپنے گدھے کو ہانکتے ہوئے دوسری طرف بھاگنے لگا۔ گدھے نے پوچھا!اے مالک کیا ماجرا ہے؟مالک نے جواب دیا"کہ دشمن ہماری طرف آرہا ہے۔ہمیں یہاں سے فوراً بھاگ جانا چاہئے۔ (جاری ہے) ورنہ ہم دونوں پکڑ لئے جائیں گے۔ گدھے نے کہا اگر اچھا سبق سکھائیں گے کہ اگر کوئی دشمن مجھے پکڑے تو اتنا بوجھ پر لگ سکتا جتنا آپ چاہتے ہیں
Previous
Next Post »
Comments


EmoticonEmoticon

iklan banner